Jobs Created :
Statistics

21-Aug-2020

وزیراعظم سے معاون خصوصی عثمان ڈار اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی ملاقات

وزیراعظم سے معاون خصوصی عثمان ڈار اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی ملاقات وزیراعظم کو کامیاب جوان پروگرام کے تازہ ترین اعداد و شمار پر بریفنگ پروگرام کے تحت نوجوانوان میں رقم کی تقسیم کا عمل تیز کرنے پر مشاورت چند دنوں میں 30 ہزار سے زائد نوجوانوں نے رقم کے حصول کیلئے درخواستیں دیں نوجوانوں کی سہولت کیلئے 21 بینک رقم کی تقسیم کا عمل مکمل کریں گے,بریفنگ اب تک 1 ارب روپے کی رقم نوجوانوں میں تقسیم کی جا چکی ہے, بریفنگ مزید 53 ارب روپے سے زائد رقم کے حصول کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں, بریفنگ رقم کی تقسیم کا عمل مزید تیز اور شفاف انداز میں مکمل کیا جائے, وزیراعظم کورونا کے ملکی معیشت پر منفی اثرات ختم کرنے کیلئے یہ پروگرام بہت ضروری ہے, وزیراعظم معیشت اوپر اٹھانے کیلئے نوجوانوں کو اسٹیک ہولڈر بنانا ہو گا, وزیراعظم نوجوانوں کو ہر وہ سہولت دیں گے جس وہ روزگار کے مواقع حاصل کریں, وزیراعظم پروگرام کے دوران رقم کی تقسیم کے عمل پر مکمل نظر رکھیں, وزیراعظم شفافیت اور میرٹ پر کسی سطح پر بھی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہئیے, وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کی خود مانیٹرنگ کر رہا ہوں, وزیراعظم وزیراعظم کا پروگرام میں پیش رفت پر ماہانہ بریفنگ لینے کا بھی فیصلہ معاون خصوصی عثمان ڈار کو ہر ماہ بعد جائزہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کامیاب جوان پروگرام سے 10 لاکھ نوجوانوں کی زندگیاں بدل سکتی ہیں, عثمان ڈار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے پہلے کسی حکومت نے سنجیدہ کوشش نہیں کی, عثمان ڈار کامیاب جوان پروگرام کا دائرہ کار پہلے سے وسیع کر دیا گیا ہے, حفیظ شیخ نوجوانوں کیلئے آسان شرائط پر رقم کے حصول کا شاندار موقع ہے, حفیظ شیخ وزیراعظم کا پروگرام میں اب تک کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

Suggestion & Complaints

To share your feedback related to any of Kamyab Jawan programme, please download Citizens Portal Mobile App from Google & Apple Play Stores.