Jobs Created :
Statistics

26-Aug-2020

معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار کی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ' ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر سے ملاقات

معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار کی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ' ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر سے ملاقات معاون خصوصی نے وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام ہنرمند پاکستان کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی 12 آگست سے وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضے حاصل کرنے کیلئے دوبارہ درخواستیں وصول ہورہی ہیں . عثمان ڈار نوجوانوں کی بہتری کیلئے تاریخی اقدامات اٹھا رہے ہیں. عثمان ڈار کرونا کی وجہ سے پیدا ہونے والے مالی مشکلات کو کم کرنے کیلئے اقدامات اٹھا رہے ہیں. اسد عمر وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت دیے جانے والے قرضوں کی حد ڈھائی کروڑ روپے تک بڑھا دی گئی ہے. اسد عمر روگرام کے تحت قرضے اب پہلے سے زیادہ آسان شرائط پر دیے جائینگے اسد عمر جدید فنی اور پیشہ وارانہ تعلیم سے نوجوانوں کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا. اسد عمر

Suggestion & Complaints

To share your feedback related to any of Kamyab Jawan programme, please download Citizens Portal Mobile App from Google & Apple Play Stores.