Jobs Created :
Statistics

23-Nov-2020

وزارت بحری امور بنک آف پنجاب اور کامیاب جوان پروگرام کے اشتراک سے ماہی گیروں کا ہاتھ تھامے گی

ہائیوں سے محرومیوں کی دلدل میں دھنسی جفاکش ماہی گیر برادری کیلئے آج بڑا دن ہے سرمائے کی قلت یا عدم دستیابی اب ماہی گیری کی صنعت میں مزید رکاوٹ نہیں ڈال سکے گی تحریک انصاف کی حکومت نہایت مشکل معاشی حالات کے باوجود ماہی گیروں کو سرمایہ فراہم کرے گی وزارت بحری امور نے "نیلی معیشت" کے وزیراعظم کے ویژن کی روشنی میں بنک آف پنجاب اور کامیاب جوان پروگرام کو یکجا کیا ہے وزارت بحری امور بنک آف پنجاب اور کامیاب جوان پروگرام کے اشتراک سے ماہی گیروں کا ہاتھ تھامے گی ماہی گیروں کو آلات، سازوسامان اور کشتیوں میں جدت کیلئے سرمایہ دیں گی ماہی گیر حکومت سے نہایت آسانی سے سرمایہ لیکر نئی کشتیاں اور آلاتِ ماہی گیری بھی خرید سکیں گے کورنگی فشر ہاربر اور میرین مشریز ڈیپارٹمنٹ میں بوتھ قائم کئے جارہے ہیں وزارت بحری امور اور بنک آف پنجاب باہم ملکر ان بوتھس کا انتظام سنبھالیں گے اہل درخواست گزاروں کو سرمائے کے حصول کیلئے تمام معاونت فراہم کریں گے ماہی گیر برادری کی بہبود و ےرقی کیلئے فشنگ پالیسی کو بھی حتمی شکل دے رہے ہیں عشروں سے نظرانداز اس طبقے کیلئے جلد مزید خوشخبریاں بھی دیں گے

Suggestion & Complaints

To share your feedback related to any of Kamyab Jawan programme, please download Citizens Portal Mobile App from Google & Apple Play Stores.