Jobs Created :
Statistics

05-Dec-2020

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز عثمان ڈار کی ملاقات باہمی دلچسپی،سیاسی معاملات اورٹائیگرز فورس کے امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم عمران خان کے دورہ سیالکوٹ کے انتظامات کے بارے بھی بات چیت ٹائیگرز فورس کے نو جوان عوام کی فلاح وبہبود کیلئے سرگرم ہیں۔ عثمان بزدار ٹائیگر زفورس نے کورونا وباء میں دکھی انسانیت کی بھرپورمدد کی ہے۔عثمان بزدار وزیراعظم عمران خان پاکستان کو لوٹنے والوں کو کبھی این آر او نہیں دیں گے۔عثمان بزدار عثمان ڈار نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کوکامیاب نوجوان پروگرام اورٹائیگر زفورس کی کارکردگی سے آگاہ کیا عثمان ڈار نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سیالکوٹ کی تیاریوں کے حوالے سے انتظامات کے بارے میں بھی بریف کیا کامیاب نوجوان تحریک انصاف کی حکومت کا فلیگ شپ پروگرام ہے-عثمان ڈار نوجوانوں کو اس پروگرام کے ذریعے بااختیار بنایا جارہاہے۔عثمان ڈار ٹائیگرز فورس کے نوجوان ہماری طاقت ہیں۔عثمان ڈار ٹائیگرزفورس نے عملی میدان میں عوام کی خدمت کر کے نئی مثال قائم کی ہے۔عثمان ڈار پی ڈی ایم ملک دشمن قوتوں کا ایجنڈا لے کر چل رہی ہے۔عثمان ڈار اپوزیشن ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کو اپاہج کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے۔عثمان ڈار عقل سے ناپید اپوزیشن کے جعلی لیڈروں کو صورتحال کا ادراک نہیں۔عثمان ڈار

Suggestion & Complaints

To share your feedback related to any of Kamyab Jawan programme, please download Citizens Portal Mobile App from Google & Apple Play Stores.