NYDF Initiatives in AJK

  • 1
    پسماندہ نوجوانوں کو مرکزی دھارے میں شامل کرنا
  • 2
    معاشی خودمختاری
  • 3
    شہری شمولیت
  • 4
    سماجی تحفظ
  • 5
    صحت اور فلاح و بہبود
  • 6
    نوجوانوں سے متعلق ادارہ جاتی اصلاحات

باہنر کاروباری افراد کو مرضی کے مطابق قرض فراہم کرنا

آزاد جموں و کشمیر کے چھوٹی صنعتوں، سماجی بہبود اور TEVTA سے تربیت یافتہ باہنر کاروباری افراد کو مستحکم کرنے لیے۔

بلا سود قرضے

اخوت کے تعاون سے تکنیکی طور پر مدد اور سود سے پاک چھوٹے قرضوں کی مدد سے روزگار کے فروغ دینا۔

Paksitan Citizen Portal

تجاویز و شکایات

کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اپنی تجاویز و شکایات دینے کے لیے • گوگل پلے سے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور یوتھ سے منسلک لنک پر جائیں۔