NYDF Initiatives in Federal

  • 1
    پسماندہ نوجوانوں کو مرکزی دھارے میں شامل کرنا
  • 2
    معاشی خودمختاری
  • 3
    شہری شمولیت
  • 4
    سماجی تحفظ
  • 5
    صحت اور فلاح و بہبود
  • 6
    نوجوانوں سے متعلق ادارہ جاتی اصلاحات

ایچ ای سی کے وظائف

ایک ہی جگہ پر تمام معلومات سے آپ کو مختلف وظائف اور گرانٹس تلاش کرنے میں مدد ملے گی۔ اس کے ساتھ ساتھHEC کے زریعے پاکستان اور بیرون ملک تعلیم، تحقیق اور پیشہ ورانہ امور کے حوالے سے آگے بڑھنے کے لیے مواقع تلاش کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

پی آئی ٹی اے سی ٹریننگز

بنیادی تربیت/ نوجوانوں کی ترقی سے متعلق شعبے، تکنیکی و انتظامی مہارتیں، تکنیکی تعلیم، صنعت و چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی ترقی کے لیے تکنیکی و کاروباری تربیت۔

سماجی کاروباری مرکز

سماجی کاروبار کے لیے ایسا مرکز جو نوجوان کاروباری افراد کو جدید کاروباری طریقے تلاش کرنے میں مدد فراہم کرے گا تاکہ پائیدار تریاتی اہداف حاصل کرنے میں حائل رکاوٹیں بہتر طور پر حل کی جا سکیں

Paksitan Citizen Portal

تجاویز و شکایات

کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اپنی تجاویز و شکایات دینے کے لیے • گوگل پلے سے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور یوتھ سے منسلک لنک پر جائیں۔