NYDF Initiatives in GB

  • 1
    پسماندہ نوجوانوں کو مرکزی دھارے میں شامل کرنا
  • 2
    معاشی خودمختاری
  • 3
    شہری شمولیت
  • 4
    سماجی تحفظ
  • 5
    صحت اور فلاح و بہبود
  • 6
    نوجوانوں سے متعلق ادارہ جاتی اصلاحات

گلگت بلتستان کے بے روزگار نوجوانوں کے لئے وزیر اعلی بلا سود قرض کی اسکیم

اس منصوبے کا آغاز بے روزگار نوجوانوں کے لئے چھوٹے پیمانے پر کاروباری سرگرمیوں کا آسان بنانے کے لئے کیا گیا ہے یہ منصوبہ اخوت فاؤنڈیشن کے اشتراک سے نافذ کیا گیا ہے جس کے تحت جون 2019 تک 57.5 کروڑ روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں اس کے علاوہ اخوت فاؤنڈیشن کی 32 شاخوں کے ذریعے گلگت بلتستان میں 100547 نوجوانوں کو دلچسپی کی بنیاد پر بلا سود قرض فراہم کیا گیا ہے

شعبہ:گلگت بلتستان میں شعبہ امور نوجوان کی ترقی.

  Contact No. 05811-922604 Fax No. 05811-922601

گلگت بلتستان میں شعبہ امور نوجوان کی ترقی.

اس منصوبے کا بنیادی مقصد نوجوانوں کو مستقبل کی راہنمائی دینا، معاشی مسائل سے آگاہی، یوتھ موٹیویشنل ایوارڈ کی فراہمی، قومی ہم آہنگی کیلئے یوتھ ایکسچینج پروگرام، انٹرن شپ پروگرام اور ملکی امن واستحکام میں نوجوانوں کی شمولیت کو یقینی بنانا ہے۔ گلگت بلتستان یوتھ افیئز ڈیپارٹمنٹ یہ تمام تر سرگرمیاں یوتھ فارم، تعلیمی اور مذہبی اداروں، لوکل کمیونٹی اورآرگنائزیشنز اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے اشتراک سے طرزِ عمل میں لائیگا۔

شعبہ:گلگت بلتستان میں شعبہ امور نوجوان کی ترقی.

  Contact No. 05811-922604 Fax No. 05811-922601

گلگت بلتستان کی یوتھ کیلئے ای-روزگار پروگرام

گلگت بلتستان کی یوتھ کیلئے ای-روزگار پروگرام گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت نے ای-روزگار 20-2019۔FY کے آزمائشی منصوبے کیلئے 0.6 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ مختلف سٹیک ہولڈرز کی مدد سے اس منصوبے کو نافذ کرنے کیلئے کوشاں ہے

شعبہ:گلگت بلتستان میں شعبہ امور نوجوان کی ترقی.

  Contact No. 05811-922604 Fax No. 05811-922601
Paksitan Citizen Portal

تجاویز و شکایات

کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اپنی تجاویز و شکایات دینے کے لیے • گوگل پلے سے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور یوتھ سے منسلک لنک پر جائیں۔