NYDF Initiatives in Punjab

  • 1
    پسماندہ نوجوانوں کو مرکزی دھارے میں شامل کرنا
  • 2
    معاشی خودمختاری
  • 3
    شہری شمولیت
  • 4
    سماجی تحفظ
  • 5
    صحت اور فلاح و بہبود
  • 6
    نوجوانوں سے متعلق ادارہ جاتی اصلاحات

ای-روزگار فری لانسنگ پروگرام

وزارت امورِ نوجوانان کے تعاون سے فری لانس ٹریننگ پروگرام

پلان9 – سٹارٹ اپ انکیوبیشن پروگرام

پی آئی ٹی بی کی جانب سے 2012 میں انٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے اور سٹارٹ اپس شروع کرنے کے لیے شروع کیا گیا پروگرام۔

پلان ایکس – سٹارٹ اپ ایکسیلیرٹر پروگرام

سٹارٹ اپس کی مزید ترقی کے لیے پی آئی ٹی بی ایکسلیریشن پروگرام۔

او سی اے ایس – آن لائن کالج داخلہ پروگرام

کالجوں کے داخلے کو آسان بنا کر پریشانی کم کرنے کے لیے آن لائن پروگرام

آن لائن لرننگ

یکم سے بارہویں جماعت کے طالبعلموں کو سائنس اور ریاضی کے تصورات سمجھنے میں آسانی مہیا کرنے کے لیے بنایا گیا پورٹل، اس مقصد کے لیے Android application بھی پورٹل کے ساتھ منسلک کی گئی ہے۔

اوپن پنجاب

پنجاب کے شہریوں کے لیے صوبے میں موجودہ سکول دیکھنے کے لیے پورٹل جس میں شہریوں کے تاثرات شامل کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا جائزہ بھی لیا جاتا ہے۔

بزنس رجسٹریشن پورٹل

کاروباری سطح پر آسانیاں پیدا کرنے کے لیے بنایا گیا پورٹل

شہریوں کے لیے رابطہ سنٹر

پاکستان کا پہلا عوامی رابطہ سنٹر – جس کے پاس حالیہ طور پر او سی اے ایس ہیلپ لائن سمیت متعدد صوبائی اور وفاقی منصوبوں کا انتظام ہے۔

پنجاب جاب پورٹل

پنجاب کے پبلک سیکٹر میں نوکریوں کے لیے پورٹل۔

پی ای ای ایف سکالرشپ

پنجاب ایجوکیشنل اینڈوومنٹ فنڈ (پی پی ای ایف) ہنرمند اور نادار طلباء کو سکالرشپ/مالیاتی مدد فراہم کرنے کے مقصد سے قائم کیا گیا ہے۔

Paksitan Citizen Portal

تجاویز و شکایات

کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اپنی تجاویز و شکایات دینے کے لیے • گوگل پلے سے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور یوتھ سے منسلک لنک پر جائیں۔