Prime Minsiter's

یوتھ انٹرپرینیورشپ سکیم (YES!)

یوتھ انٹرپرینیورشپ سکیم وزیراعظم کے نوجوانوں کے لیے ایک کروڑ نوکریوں کے وژن کو مدنظر رکھتے ہوئے ''کامیاب جوان پروگرام" کے تحت شروع کی گئی ہے۔ یہ سکیم ''ہنر سے کاروبار تک'' کے نظریے کو تقویت دیتی ہے جس میں بے روزگار نوجوانوں میں بنیادی اثاثہ جات کی تقسیم اور بلا سود قرضوں کی فراہمی کے ساتھ ساتھ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لیے آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی شامل ہیں، جس سے نوجوان معاشی طور پر خود کفیل ہو سکیں گے

آگے پڑھیے

سمال اینڈ میڈیم انٹرپریزیز ڈویلپمنٹ اتھارٹی

سمیڈا چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کی بہتری اور ترقی کے لیے مختلف عملی اقدامات کرتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید پڑھیے

معلوماتی سوالات

کے لیے تمام ضروری سوالات کے جوابات نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے حاصل کریں۔
ڈاؤن لوڈ فائل

بلاسود قرضوں کی معلومات

پاکستان غربت مکاؤ فنڈ (PPAF) پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس ضمن میں بلا سود قرضوں سے متعلق مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید پڑھیے
Paksitan Citizen Portal

تجاویز و شکایات

کامیاب جوان پروگرام سے متعلق اپنی تجاویز و شکایات دینے کے لیے • گوگل پلے سے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور یوتھ سے منسلک لنک پر جائیں۔