Jobs Created :
اعداد و شمار

20-05-2021

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈارکی ایچ ای سی سے میٹنگ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈارکی ایگزیکیٹیو ڈائریکٹرہائرایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر شائستہ سہیل، ڈاکٹر عطاءالرحمن اور ایکٹنگ چیئرمین فاروق بزئی کے ساتھ ملاقات۔ میٹنگ کے دوران کامیاب جوان پروگرام میں ہائرایجوکیشن کمیشن کے کرداراورآنے والے پراجیکٹس میں باہمی تعاون کےحوالے سے تفصیلی تبادلۂ کیا گیا۔

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔