Jobs Created :
اعداد و شمار

20-05-2021

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈارکی اسکارشپ کے حوالے سے نیوٹیک سے میٹنگ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی چیئرمین نیوٹیک جاوید حسن اور ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر ناصر خان کے ساتھ تفصیلی ملاقات۔ میٹنگ کے دوران ہائی ٹیکنالوجی میں اسکل سکالرشپ پروگرام کو مزید بڑھانے کے بارے میں بات ہوئی اورجوانوں کو تین لاکھ مزید اسکالرشپس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسکل سکالرشپ فراہم کرنے کا مقصد نوجوانوں کو ہنرمند بنا کرجاب کے بہتر مواقع پیدا کرنا ہے۔

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔