Jobs Created :
اعداد و شمار

20-05-2021

وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان کی جی آئی زیڈ کے افسران کے ساتھ میٹنگ

وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان کی جی آئی زیڈ سے سسٹینیبل اکنامک ڈویلپمنٹ کے سربراہ اولف ہینڈلنگٹن اور ڈپٹی نیشنل کوآرڈینیٹر راجہ سعد کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس میں کامیاب جوان پروگرام اور جی آئی زیڈ کے مابین باہمی تعاون کے حوالے سے گفت و شنید ہوئی۔

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔