Jobs Created :
اعداد و شمار

25-05-2021

وزیرِاعظم کامیاب جوان پروگرام کے تحت تقریب برائے تقسیمِ چیک و اسناد

ائیر یونیورسٹی اسلام آباد میں یوتھ انٹرپنیورشپ اسکیم اور ہنرمند پاکستان پروگرام اسکلز اسکالرشپ سے مستفید ہونے والے جوانوں میں چیکس اور اسناد تقسیم کرنےکے لئےتقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کی سربراہی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے کی جبکہ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ جناب فواد چوہدری نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔