Jobs Created :
اعداد و شمار

27-05-2021

سربراہ کامیاب جوان پروگرام کی ریکٹرنیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ساتھ میٹنگ

معاونِ خصوصی برائے امورِنوجوانان عثمان ڈار کے ریکٹرنیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، لیفٹیننٹ جنرل خالد اصغر کے ساتھ تفصیلی میٹنگ۔ وزیرِاعظم کامیاب جوان اسکلزاسکالرشپ پروگرام کو خصوصا ہائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں مزید وسعت دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ معاونِ خصوصی نے کہا کہ حکومت اسکالرشپس کی تعداد میں اضافہ کرے گی جس کے پیشِ نظر اداروں کونئے طلباء کے لئے اپنی استعداد میں بہتری لانے کی ضرورت ہوگی۔

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔