Jobs Created :
اعداد و شمار

01-06-2021

معاونِ خصوصی برائے امورِنوجوانان کی اقتصادی ایڈوائزری کمیٹی میٹنگ میں شرکت

معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے اقتصادی ایڈوائزری کمیٹی میٹنگ میں شرکت کی جو کہ اسلام آباد میں وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، شوکت ترین کی قیادت میں منعقد ہوئی۔

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔