Jobs Created :
اعداد و شمار

07-09-2021

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان کا اسکلزسکالرشپ کے طلباء کے ساتھ آن لائن سیشن

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان/سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے فوکس گروپ سیشن کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے اسکلز اسکالرشپ کے طلباء سے وڈیو لنک کے ذریعے براہ راست گفتگو کی اور پروگرام کے حوالے سے ان کے سوالات کا خندہ پیشانی سے تفصیلاً جواب دیا اور طلباء کی حوصلہ افزائی کی۔ سیشن میں شریک نوجوانوں نے اسکلز سکالرشپ پروگرام کے توسط سے بلامعاوضہ ٹریننگ حاصل کرنے پر حکومت پاکستان اور معاونِ خصوصی کا شکریہ ادا کیا اور پروگرام کو سراہا۔

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔