Jobs Created :
اعداد و شمار

07-09-2021

معاون خصوصی برائے امورنوجوانان کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نمائندگان سے ملاقات

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان/سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نمائندگان کے ساتھ وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات جس میں کامیاب جوان پروگرام کے نئے غیر نصابی اور تعمیراتی منصوبوں کے تحت کھیلوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔