Jobs Created :
اعداد و شمار

03-09-2021

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان کا این ٹی سی قائم کئے جانے والے کامیاب جوان کال سنٹر کا دورہ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان / سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے نوجوانوں کی بر وقت رہنمائی اور فلاح کو یقینی بنانے کے لئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت این ٹی سی اسلام آباد میں قائم کئے جانے والے کال سنٹر کا دورہ کیا اور ٹیم سے ملاقات کی۔

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔