Jobs Created :
اعداد و شمار

03-09-2021

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان کی یو این ایف پی اے نمائندگان اور نیشنل یوتھ کونسل کے ممبران سے آن لائن میٹنگ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان / سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی نیشنل یوتھ کونسل کے ممبران اور یو این ایف پی اے کے نمائندگان کے ساتھ وڈیو لنک کے ذریعے میٹنگ۔ نیشنل یوتھ ڈویلپمنٹ فریم ورک میں وضع کردہ ترجیحی شعبوں میں کونسل کے ارکان کی سرگرمیوں کے حوالے سے معاونِ خصوصی کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔