Jobs Created :
اعداد و شمار

02-09-2021

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان کی صوبائی وزراء برائے امورِ نوجوانان کے ساتھ آن لائن میٹنگ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان / سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی تمام صوبائی وزراء برائے امورِ نوجوانان کے ساتھ وڈیو لنک کے ذریعے میٹنگ جس میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے حوالے سے صوبائی سطح پر لئے جانے والے اقدامات کے حوالے میں تفصیلی بات چیت ہوئی۔

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔