Jobs Created :
اعداد و شمار

20-09-2021

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان کی وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ سے ملاقات

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان/سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے نمائندہ کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹرفہمیدہ مرزا کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات کامیاب جوان کے نئے منصوبوں کے تحت غیر نصابی اور کھیلوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔