Jobs Created :
اعداد و شمار

15-09-2021

نوجوانوں کی صحت و تندرستی اور تولیدی حقوق کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

کامیاب جوان پروگرام اور یو این ایف پی اے کے تعاون سے نوجوانوں کی صحت و تندرستی اور تولیدی حقوق سے متعلق ایکشن پلان اور تحقیقی مطالعہ کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی جس میں معاون خصوصی برائے امور نوجوانان/سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔