Jobs Created :
اعداد و شمار

15-09-2021

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان کی پراجیکٹ مینیجر نادرا سے ملاقات

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان/سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی پراجیکٹ مینیجر نادرا مس سدرہ سے وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات۔ نادرا کے تعاون سے نوجوانوں کے لئے آسانی اور روزمرہ سہولیات کو یقینی بنانے کی خاطر اسمارٹ چپ یوتھ کارڈ بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اورمعاونِ خصوصی نے کارڈ کے ذریعے دی جانے والی سہولیات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔