Jobs Created :
اعداد و شمار

14-10-2021

معاون خصوصی برائے امور نوجوانان کی کی وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود سے ملاقات

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان / سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی وفاقی وزیر برائے تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ شفقت محمود کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات۔ چیئرمین نیوٹک سید جاوید حسن کی بھی معاونِ خصوصی کے ہمراہ اجلاس میں شرکت۔

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔