Jobs Created :
اعداد و شمار

15-10-2021

کامیاب جوان ہنرمند پاکستان پروگرام کے ڈیش بورڈ کا اجراء

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان / سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی وزارتِ خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم کے ساتھ وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات۔ دورانِ ملاقات کامیاب جوان ہنرمند پاکستان پروگرام کے ڈیش بورڈ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی جو کہ حال ہی میں عوام کی رسائی کے لئے لائیو کر دیا گیا ہے۔ اس ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ذریعے پروگرام کی شفافیت کو یقینی بناتے ہوئے اب تک فراہم کی گئیں اسکلز اسکالرشپس کے اعداد وشمار کے حوالے سے تمام معلومات کا حصول آسان بنا دیا گیا ہے۔

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔