Jobs Created :
اعداد و شمار

16-11-2020

وزیر اعظم عمران خان کی نوجوانوں کے روزگار کے لیے نیشنل جاب پورٹل کے قیام کی منظوری

نیشنل جاب پورٹل سے نوجوانوں کو ملک بھر میں ملازمتوں کے مواقع میسر ہوں گے ‏وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات، معاون خصوصی عثمان ڈار نے کامیاب جوان پروگرام سے متعلق بریفنگ دی وزیر اعظم کو کامیاب جوان پروگرام میں قرضوں کی فراہمی سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا۔ عثمان ڈار نے وزیر اعظم کو نیشنل جاب پورٹل سے متعلق بھی تفصیلی آگاہ کیا ‏ملاقات میں ٹائیگر فورس کے حوالے سے مختلف امور پر مشاورت۔ کورونا کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر ٹائیگر فورس کو دوبارہ زمہ داریاں دینے کا فیصلہ۔ نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں، وزیر اعظم عمران خان ‏نوجوانوں کو با اختیار بناناپی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم عمران خان وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق نوجوانوں کے باعزت روزگار کے لیے کوشاں ہیں، عثمان ڈار

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔