Jobs Created :
اعداد و شمار
01-10-2021
کامیاب جوان پروگرام کے تحت نیشنل یوتھ کونسل کے ارکان کے لئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے معاون خصوصی عثمان ڈار کے ہمراہ شرکت کی
کامیاب جوان پروگرام کے تحت نیشنل یوتھ کونسل کے ارکان کے لئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب میں وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی زرتاج گل اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے معاون خصوصی عثمان ڈار کے ہمراہ شرکت کی
30-09-2021
تین روزہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے معزز مہمانوں نے کہا وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو درست سمت دکھائی، وہ نوجوانوں کو اقبال کا شاہین بنانا چاہتے ہیں جس کی پرواز بہت اونچی ہو
تین روزہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے معزز مہمانوں نے کہا وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو درست سمت دکھائی، وہ نوجوانوں کو اقبال کا شاہین بنانا چاہتے ہیں جس کی پرواز بہت اونچی ہو
30-09-2021
وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی سربراہی میں نیشنل یوتھ کونسل کے اراکین سے ملاقات کی۔
وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی سربراہی میں نیشنل یوتھ کونسل کے اراکین سے ملاقات کی۔
30-09-2021
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار اور گلگت بلتستان میں وزیر برائے امور نوجوانان راجہ ناصر علی خان ، یو این ایف پی اے کے نمائندوں کے ساتھ ورکشاپ میں شریک ہوئے۔
کامیاب جوان پروگرام اور یو این ایف پی اے کے تعاون سے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد۔
29-09-2021
معاونِ خصوصی نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کی تعمیر و ترقی کے لئے جاری منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ انھوں نے بتایا کہ اب تک لگ بھگ  16  ہزار نوجوانوں کو اپنا کاروبار کرنے کے لئے 20 ارب روپے مالیت کا قرض دیا جا چکا ہے اور 95 ہزار سے زائد نوجوانوں کو اسکلز سکالرشپ کے ذریعے مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق جدید ٹریننگز دی گئی ہیں۔
معاونِ خصوصی نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کی تعمیر و ترقی کے لئے جاری منصوبوں کے بارے میں آگاہ کیا۔
29-09-2021
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے گرین یوتھ موومنٹ کے تحت اٹلی کے سفیر کے ہمراہ ایف نائن پارک اسلام آباد میں پودا لگایا
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے گرین یوتھ موومنٹ کے تحت اٹلی کے سفیر کے ہمراہ ایف نائن پارک اسلام آباد میں پودا لگایا
29-09-2021
معاون خصوصی برائے امور نوجوانان/سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نمائندہ کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات کامیاب جوان پروگرام کے نئے منصوبوں کے تحت غیر نصابی اور کھیلوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔
معاون خصوصی برائے امور نوجوانان/سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا سے ملاقات
21-09-2021
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی شاہ زمان عالم سے ملاقات، کامیاب جوان پروگرام اور یوتھ سپورٹس و یوتھ ونگ کے باہمی اشتراک کے حوالے سےامور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی شاہ زمان عالم سے ملاقات
17-09-2021
وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ای کامرس کے شعبے سے منسلک سنی علی سے ملاقات کی، نوجوانوں کے لیے فری لانس سٹارٹ اپس اور ای کامرس کے حوالے سے تبادلۂ خیال گیا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ای کامرس کے شعبے سے منسلک سنی علی سے ملاقات۔
17-09-2021
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان / سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار نے پی ٹی وی کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر منظور سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور نوجوانوں کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے میڈیا کے مؤثر کردار پر تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان / سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی پی ٹی وی کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر منظور سے ملاقات
16-09-2021
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان / سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی ٹیم  کے ساتھ ہفتہ وار میٹنگ جس میں انھٰیں پروگرام کی پیش رفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان / سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کی نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی ٹیم کے ساتھ ہفتہ وار میٹنگ
16-09-2021
معاون خصوصی نے پروگرام کے حوالے سے طلباء کے سوالات کا تفصیلاً جواب دیا اورحوصلہ افزائی کی۔ سیشن میں شریک نوجوانوں نے اسکلز سکالرشپ پروگرام پر حکومت پاکستان اور معاونِ خصوصی کا شکریہ ادا کیا اور پروگرام کو سراہا۔ (08.09.2021)
معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے فوکس گروپ سیشن میں اسکلز اسکالرشپ کے طلباء سے وڈیو لنک کے ذریعے براہ راست گفتگو کی
08-09-2021
دورانِ ملاقات کامیاب جوان لون اسکیم کے عمل میں تیزی لانے کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی۔ (08.09.2021)
معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی بنک آف خیبر کے پریزیڈنٹ کے ساتھ اسلام آباد آفس میں ملاقات
08-09-2021
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی ٹیم کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات اور کامیاب جوان پروگرام کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو۔ (03.09.2021)
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی ٹیم کے ساتھ اسلام آباد میں ملاقات اور کامیاب جوان پروگرام کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو۔
03-09-2021

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔