Jobs Created :
اعداد و شمار

اس اسکیم سے 21 سے 45 سال کے تمام پاکستانی مستفید ہوسکتے ہیں جو کاروبار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ جبکہ آئی ٹی اور ای کامرس کے شعبوں میں کاروبار کرنے کے لئے عمر کی کم سے کم حد 18 سال ہے۔ یوتھ انٹرپینورشپ اسکیم کے ذریعے آپ پاکستان میں کہیں بھی اپنا کاروبار شروع کرنے یا پہلے سے موجود کاروبار کو بڑھانے کے لئے قرض کے لئے اپلا ئی کر سکتے ہیں۔ اس اسکیم کے تحت قرض حاصل کرنے کے لئے ہماری ویب سائٹ پہ آن لا ئن درخواست پٗر کریں۔ واضح رہے کہ درخواست جمع کرانے کی سہولت صرف ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے۔


قرض کی رقم کو 3 درجوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

ٹیئر 1

قرض کی حد 1 لاکھ سے 10 لاکھ روپے تک

ٹیئر 2

قرض کی حد 10 لاکھ سے 1 کروڑ روپے تک

ٹیئر 3

قرض کی حد 1 کروڑ سے 2.5 کروڑ روپے تک

عموماً پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات

اسکیم میں شامل بنک

فنانشل کیلکولیٹرزکی مدد سے اپنی بزنس فزیبلٹی رپورٹ بنانے میں رہنمائی حاصل کریں

سمیڈا

سمیڈا ایک حکومتی ادارہ ہے جوچھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی تقویت اور رہنمائی کےلئے تشکیل دیا گیا ہے۔ سمیڈا درخواست گزاروں کوکاروبار سے متعلق مفت رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

سمیڈا سے آن لائن رہنمائی حاصل کریں

سمیڈا کے آفس جا کرمفت رہنمائی حاصل کریں

پنجاب (ہیڈ آفس)

چوتھی منزل، تیسری بلڈنگ، ایوانِ اقبال کمپلیکس، ایگرٹن روڈ، لاہور
99204701-12 , 111-111-456 (042)

بلوچستان

بنگلہ نمبر 15-A چمن ہاؤسنگ اسکیم ایئرپورٹ روڈ، کوئٹہ
2831702 - 2831623 (081)
helpdesk.balochistan@smeda.org.pk

خیبر پختونخواہ

گراؤنڈ فلور، اسٹیٹ لائف بلڈنگ دی مال، پشاور
091-9213046-7 , 111-111-456 (091)
helpdesk.KhyberPakhtunkhwa@smeda.org.pk

سندھ

پانچویں منزل، بحریہ کمپلیکس II ایم ٹی روڈ، کراچی
111-111-456 (021)
helpdesk.sindh@smeda.org.pk

معلومات و شکایات کےلئے

وزیراعظم کامیاب جوان پروگرام کے حوالے سے اپنی آراء کا اظہار کرنے کے لئے اپنے موبائل میں موجود گوگل یا ایپل سٹور سے سٹیزن پورٹل ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔